بدھی دار چلمن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ چلمن جس کا درمیانی حصہ رنگین ہو؛ جس میں کئی رنگ کی پٹیاں لگی ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ چلمن جس کا درمیانی حصہ رنگین ہو؛ جس میں کئی رنگ کی پٹیاں لگی ہوں۔